ابنا: پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے سات شہداء کا گزشتہ روز قم میں تشییع جنازہ کیا گیا جنہوں نے شام میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ شہداء کے جنازوں پر مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے نماز پڑھائی۔
7 اپریل 2016 - 14:36
News ID: 745802